مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ شَعْرِ الْحُرَّةِ وَالْأَمَةِ . باب: آزاد عورت اور کنیز کے بالوں کا بیان
حدیث نمبر: 8865
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْجُمَّةِ لِلْحُرَّةِ وَالْقُصَّةِ لِلْأَمَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ ، وَرِجَالُ الصَّغِيرِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد عورت کے بال کندھے پر کھلے چھوڑنے اور کنیز کے نقلی بال لگانے ( یا وگ لگانے ) سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ۔ معجم صغیر کے رجال ثقہ ہیں ۔