مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ . باب: سفید بالوں اور خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8795
وَعَنْ أَبِي عَامِرٍ سَلِيمِ بْنِ عَامِرٍ قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ لَا يُغَيِّرُ مِنْ لِحْيَتِهِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ خَلَا بَكْرِ بْنِ سَهْلٍ قَالَ الذَّهَبِيُّ : مُقَارِبُ الْحَدِيثِ ، وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ . ¤محمد محی الدین
ابوعامر سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنی داڑھی کا رنگ تبدیل نہیں کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں صرف بکر بن سہل کا معاملہ مختلف ہے امام ذہبی کہتے ہیں : یہ مقارب الحدیث ہے امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔