مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي النِّعَالِ وَالْخِفَافِ . باب: جوتا پہننے اور موزے پہننے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8620
وَعَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَتْ : كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَعْلٌ لَهَا خَنْصَرَةٌ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَقَدْ سَقَطَ مِنْ سَنَدِهِ رَاوِيَانِ بَعْدَ الزُّبَيْرِ بْنِ بَكَّارٍ ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ .
محمد محی الدین
سیده ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک جوتا تھا جو درمیان سے پتلا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں دو راوی ساقط ہیں جو زبیر بن بکار کے بعد ہیں باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔