❮
❯
حدیث نمبر: 8496
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " اعْتَمُّوا تَزْدَادُوا حِلْمًا " .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ عِمْرَانُ بْنُ تَمَّامٍ ، وَضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ بِحَدِيثٍ غَيْرِ هَذَا ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” تم لوگ عمامہ باندھو ! تمہاری بردباری ( یا عزت ) میں اضافہ ہو گا “ ۔
یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ بن ابوحمید ہے ، اور وہ متروک ہے ۔ امام طبرانی کی سند میں ایک راوی عمران بن تمام ہے ۔ ابوحاتم نے ایک حدیث کی وجہ سے اسے ضعیف قرار دیا ہے جو اس حدیث کے علاوہ ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب اللباس / حدیث: 8496
درجۂ حدیث محدثین: ضعیف جداً
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (2945) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2946) ، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12946»