مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ أَقَرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكِنَاتِهَا باب: پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو !
حدیث نمبر: 8420
عَنْ أُمِّ كُرْزٍ الْكَعْبِيَّةِ قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : ¤ " أَقِرُّوا الطَّيْرَ عَلَى مَكِنَاتِهَا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِأَسَانِيدَ ، وَرِجَالُ أَحَدِهَا ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیده ام کرز کعبیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو ! “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے ، جس میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں ۔