مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ دَعِ الدَّوَاءَ مَا احْتَمَلَ جَسَدُكَ الدَّاءَ باب: دوا کو چھوڑ دو ! جب تک تمہارا جسم بیماری برداشت کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 8286
عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ : سَمِعْتُ حَيَّانَ جَدَّ ابْنِ أَبْجَرَ الْأَكْبَرِ يَقُولُ : ¤ دَعِ الدَّوَاءَ مَا احْتَمَلَ جَسَدُكَ الدَّاءَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
اعمش بیان کرتے ہیں : میں نے ابن ابجر کے دادا حیان کو یہ کہتے ہوئے سنا : تم دواء چھوڑ دو ! جب تک تمہارا جسم بیماری برداشت کرتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔