مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأشربة— مشروبات کے بارے میں روایات
بَابُ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ ، وَالشُّرْبِ مِنَ الْإِدَاوَةِ ، وَثُلْمَةِ الْقَدَحِ . باب: مشکیزے کے منہ کو ، منہ لگا کر پینا ، یا برتن میں سے پینا ، یا ٹوٹے ہوئے پیالے میں سے پینا
حدیث نمبر: 8233
وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ كَسْرِ الْقَدَحِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : آپ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ ٹوٹے ہوئے پیالے میں پیا جائے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں اور صحیح کے رجال ہیں ۔