مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأشربة— مشروبات کے بارے میں روایات
بَابُ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ ، وَالشُّرْبِ مِنَ الْإِدَاوَةِ ، وَثُلْمَةِ الْقَدَحِ . باب: مشکیزے کے منہ کو ، منہ لگا کر پینا ، یا برتن میں سے پینا ، یا ٹوٹے ہوئے پیالے میں سے پینا
حدیث نمبر: 8232
وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : نَهَى أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِيِّ السِّقَاءِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔