مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأطعمة— کھانوں کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُبْنِ . باب: پنیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8029
وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْجُبْنِ فَقَالَ : ضَعِ السِّكِّينَ وَسَمِّ وَكُلْ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ ان سے پنیر کے بارے میں دریافت کیا گیا ، تو انہوں نے فرمایا : چھری لگاؤ بسم اللہ پڑھو اور کھا لو ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔