مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطلاق— طلاق کے بارے میں روایات
بَابُ الِاسْتِبْرَاءِ . باب: استبراء کا بیان
حدیث نمبر: 7822
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : تَسْتَبْرِئُ الْأَمَةُ بِحَيْضَةٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : کنیز کا ایک حیض کے ذریعے استبراء کیا جائے گا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔