مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ يَضَعُ خَشَبَهُ عَلَى جِدَارِ جَارِهِ . باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے پڑوسی کی دیوار پر لکڑی ( یا شہتیر ) رکھ دیتا ہے
حدیث نمبر: 6805
وَلَهُ فِي رِوَايَةٍ : " وَلِلرَّجُلِ أَنْ يَضَعَ خَشَبَهُ عَلَى حَائِطِ جَارِهِ " . ¤محمد محی الدین
ان کے حوالے سے منقول ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” آدمی کو اس بات کا حق حاصل ہے کہ اپنی پڑوسی کی دیوار پر اپنی لکڑی ( یعنی شہتیر ) رکھ لے “ ۔