مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الْأَمَانَةِ . باب: امانت کا بیان
حدیث نمبر: 6708
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : اتَّقُوا اللَّهَ ، وَأَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ عِيسَى بْنُ صَدَقَةَ ؛ وَثَّقَهُ أَبُو زُرْعَةَ ، وَقَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ : مَتْرُوكٌ .
محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اللہ سے ڈرو ! اور امانتیں ان کے اہل افراد کو ادا کرو ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن صدقہ ہے ، جسے ابوزرعہ نے ثقہ قرار دیا ہے ، امام دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں : وہ متروک ہے ۔