مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابُ عُهْدَةِ الرَّقِيقِ . باب: غلام کے عہدہ کا بیان
حدیث نمبر: 6517
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَا عُهْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ ، وَالْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ زِيَادٍ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” چار دن کے بعد کوئی عہدہ ( گارنٹی ) نہیں رہے گی اور خرید و فروخت کرنے والوں کو سودا ختم کرنے کا اختیار ہو گا جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو جاتے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ہشام بن زیاد ہے اور وہ متروک ہے ۔