مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي حَرِيمِ النَّخْلَةِ . باب: کھجور کے درخت کی حدود کا بیان
حدیث نمبر: 6277
عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَعَلَ حَرِيمَ النَّخْلَةِ مَدَّ جَرِيدِهَا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے درخت کے حدود اتنی قرار دی ہے جہاں تک اس کی شاخ جاتی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی منصور بن صقیر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔