مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابُ نَوْمِ الصَّبَاحِ . باب: صبح کے وقت سونا
حدیث نمبر: 6230
عَنْ عُثْمَانَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " الصُّبْحَةُ تَمْنَعُ الرِّزْقَ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي فَرْوَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” صبح کے وقت سونا ، رزق کو روک دیتا ہے “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ابوفروہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔