حدیث نمبر: 5715
وَعَنِ السَّائِبِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : اشْرَبُوا مِنْ سِقَايَةِ الْعَبَّاسِ ; فَإِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سائب کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ یہ فرماتے تھے کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کے سقایہ سے پیؤ کیونکہ یہ سنت ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے ، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔