❮
❯
حدیث نمبر: 5575
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَا أَدْرِي بِكَمْ رَمَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : مجھے نہیں معلوم کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کتنی کنکریاں ماری تھیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5575
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 14417»