مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحج— حج کے بارے میں روایات
بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ . باب: حج قران کرنے والے کا طواف کرنا
حدیث نمبر: 5513
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ اخْتَلَفَ هُوَ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فِي الْقِرَانِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عُثْمَانُ بْنُ عَطَاءٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : ان کا اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا حج قران کے بارے میں اختلاف ہو گیا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عثمان بن عطاء ہے اور وہ ضعیف ہے ۔