مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحج— حج کے بارے میں روایات
بَابُ الطَّوَافِ فِي الثَّوْبِ . باب: کپڑا پہن کر طواف کرنا
حدیث نمبر: 5503
عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ قَالَ : رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَطُوفُ فِي مِرْطٍ لَهُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
نسیر بن ذعلوق بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ طواف کر رہے تھے اور انہوں نے چادر اوڑھی ہوئی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔