مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحج— حج کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي لَحْمِ الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ . باب: احرام والے شخص کے لئے شکار کے گوشت کا حکم
حدیث نمبر: 5411
وَفِي رِوَايَةٍ : أُتِيَ بِخَمْسِ بَيْضَاتِ نَعَامٍ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” شتر مرغ کے پانچ انڈے لائے گئے “ ۔