مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزكاة— زکوۃ کے بارے میں روایات
بَابُ أَجْرِ الْمَاءِ ، وَالْمِلْحِ ، وَالنَّارِ . باب: پانی ، نمک اور آگ ( دینے ) کا اجر
حدیث نمبر: 4733
وَعَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كُنَّ يُدْلِجْنَ بِالْقِرَبِ ، يَسْقِينَ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مشکیزے میں پانی لایا کرتی تھیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کو پانی پلایا کرتی تھیں ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔