❮
❯
حدیث نمبر: 4601
عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا يُخْرِجُ رَجُلٌ شَيْئًا مِنَ الصَّدَقَةِ حَتَّى يَفُكَّ عَنْهُ لَحْيَيْ سَبْعِينَ شَيْطَانًا " .
رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَالْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین

سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” کوئی شخص صدقہ کے لئے جو بھی چیز نکالتا ہے ، تو اس وقت تک نہیں نکالتا جب تک اسے 70 شیاطین کے جبڑوں میں سے کھینچ نہیں لیتا “ ۔
یہ روایت امام أحمد ، امام بزار اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزكاة / حدیث: 4601
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحیح
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 22453، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1561، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1038»