❮
❯
حدیث نمبر: 4349
وَعَنْهُ قَالَ : لَا يَكُونُ رَجُلٌ يَكْنِزُ فَيَمَسُّ دِرْهَمٌ دِرْهَمًا وَلَا دِينَارٌ دِينَارًا ، يُوَسَّعُ جِلْدُهُ حَتَّى يُوضَعَ كُلُّ دِينَارٍ وَدِرْهَمٍ عَلَى حِدَتِهِ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین

ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے : وہ بیان کرتے ہیں : جو بھی شخص خزانہ اکھٹا کرتا ہے ، اس کا کوئی درہم کسی درہم کو اور کوئی دینار کسی دینار کو نہیں چھوئے گا ، بلکہ اس کی جلد کو بڑا کر دیا جائے گا ، یہاں تک کہ ہر دینار اور ہر درہم کو الگ سے اس پر رکھا جائے گا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزكاة / حدیث: 4349
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8754)»