مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجنائز— جنائز کے بارے میں روایات
بَابُ الِاسْتِرْجَاعِ وَمَا يُسْتَرْجَعُ عِنْدَهُ . باب: انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا اور کس صورت میں انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا جائے گا
حدیث نمبر: 3950
وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ مِثْلَهُ . ¤ قُلْتُ : رَوَاهُ الْبَزَّارُ بَعْدَ حَدِيثٍ أَبِي هُرَيْرَةَ . ¤ وَفِي حَدِيثِ شِدَّادٍ : خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس کی مانند روایت نقل کی ہے ۔
( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام بزار نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بعد نقل کی ہے ۔ سیدنا شداد رضی اللہ عنہ کی روایت کی سند میں ایک راوی خارجہ بن مصعب ہے ، اور وہ متروک ہے ۔