حدیث نمبر: 3894
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : آخِرُ شِدَّةٍ يَلْقَاهَا الْمُؤْمِنُ الْمَوْتُ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ قَابُوسُ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَابْنُ عَدِيٍّ وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَغَيْرُهُ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : وہ آخری شدت ( یعنی سخت یا مشکل چیز ) جس کا مومن سامنا کرتا ہے وہ موت ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی قابوس ہے ، جسے یحیی بن معین اور ابن عدی نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے ۔ امام نسائی رحمہ اللہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجنائز / حدیث: 3894
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف