❮
❯
حدیث نمبر: 3694
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ سَجَدَ فِي ص رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے سورت ” ص “ میں سجدہ تلاوت کیا تھا ۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3694
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح