❮
❯
حدیث نمبر: 3647
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : مَا هَجَّرْتُ إِلَّا وَجَدْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَسَمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ فِي رَكْعَتَيْنِ يُصَلِّي .
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَهُوَ ثِقَةٌ وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ .
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب بھی میں دوپہر کے وقت جلدی ( نماز کے لئے ) آیا ، تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ادا کرتے ہوئے پایا ، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت بقرہ کو دو رکعات میں تقسیم کیا ہوا تھا ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے ، وہ ثقہ ہے ، لیکن تدلیس کرنے والا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3647
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 8823»