حدیث نمبر: 3627
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ قَرَأْتُ الْقُرْآنَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَ ؟ قَالَ : " اقْرَأْ بِهَذَا لَيْلَةً وَهَذَا لَيْلَةً " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ عَتَّابُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَغَيْرُهُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں قرآن ، تورات اور انجیل ( ایک ساتھ ) پڑھ لیا کروں ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ایک کو ایک رات پڑھ لیا کرو ، دوسری کو دوسری رات پڑھ لیا کرو “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں ، جیسے عتاب بن ابراہیم اور دیگر لوگ ۔