حدیث نمبر: 3554
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي حَمْلَةَ وَالْأَوْزَاعِيِّ قَالَا : كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ يَسْجُدُ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ . ¤
محمد محی الدین

علی بن ابوحملہ اور امام اوزاعی فرماتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روزانہ ایک ہزار سجدے کیا کرتے تھے ( شاید اس سے مراد یہ ہے ، ایک ہزار رکعت ادا کرتے تھے ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند منقطع ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3554
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع