مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْخُمْرَةِ . باب: چٹائی پر نماز ادا کرنا
حدیث نمبر: 2269
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ وَفِي رِوَايَةٍ : وَيَسْجُدُ عَلَيْهَا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ بِأَسَانِيدَ بَعْضُهَا رِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چٹائی پر نماز ادا کر لیتے تھے ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : آپ اس پر سجدہ کر لیتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں ایسی اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال ” ثقہ “ ہیں ۔