❮
❯
حدیث نمبر: 2226
وَعَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِهِ قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الشِّتَاءِ فَوَجَدْتُهُمُ يُصَلُّونَ فِي الْبَرَانِسِ وَالْأَكْسِيَةِ وَأَيْدِيِهِمْ فِيهَا .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ .
محمد محی الدین

عاصم بن کلیب نے اپنے والد کے حوالے سے ان کے ماموں کا یہ بیان نقل کیا ہے : میں سردیوں کے موسم میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے لوگوں کو پایا کہ وہ ٹوپیوں اور چادروں میں نماز ادا کر رہے تھے اور ان کے ہاتھ چادروں کے اندر ہی تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 2226
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «أخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 1252»