مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ الْوُضُوءِ فِي الْمَسْجِدِ . باب: مسجد میں وضو کرنا
حدیث نمبر: 2019
عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : حَفِظْتُ لَكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَوَضَّأَ فِي الْمَسْجِدِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
ابوالعالیہ ، ایک صحابی کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : مجھے یہ بات یاد ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں وضو کیا تھا ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے ۔