مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب أهل الجنة— اہل جنت کے بارے میں روایات
بَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ وَمَا فِيهَا مِنَ الْخَيْرِ . باب: جنت کی صفت اور اس میں جو بھلائیاں موجود ہیں
حدیث نمبر: 18721
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَا رَأَيْتُ مِثْلَ الْجَنَّةِ نَامَ طَالِبُهَا ، وَلَا مِثْلَ النَّارِ نَامَ هَارِبُهَا " . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ یہ بات منقول ہے : وہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” میں نے جنت جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی ، جس کا طلبگار سو جاتا ہو ، اور جہنم جیسی ( کوئی چیز نہیں دیکھی ) جس سے بچنے والا سو جاتا ہو ۔ “