مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ نَامَ عَنْ صَلَاةٍ أَوْ نَسِيَهَا . باب: جو شخص نماز کے وقت سویا رہ جائے یا اسے بھول جائے اس کا حکم
حدیث نمبر: 1799
عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ أَيْضًا قَالَ : سَمِعْتُ سَمُرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . قَالَ : فَذَكَرَ مِثْلَهُ . ¤محمد محی الدین
امام أحمد نے اپنی سند کے ساتھ بشر بن حرب کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے وہ بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اس کے بعد راوی نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے ۔