مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16371
- وَعَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ : وَفِيهَا تُوُفِّيَ أَبُو عَمْرَةَ الْمَازِنِيُّ - يَعْنِي سَنَةَ سَبْعٍ وَثَلَاثِينَ - رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
واقدی بیان کرتے ہیں : اسی سال میں سیدنا ابوعمرہ مازنی رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا ، راوی کہتے ہیں : یعنی سن 37 ہجری میں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔