مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16361
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى ، نَزَلَ الْكُوفَةَ وَمَاتَ بِهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن ابواوفیٰ رضی اللہ عنہ نے کوفہ میں رہائش اختیار کی تھی اور وہیں ان کا انتقال ہوا ۔