مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16353
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ - وَاسْمُهُ صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ - سَنَةَ سِتٍّ وَثَمَانِينَ ، وَسِنُّهُ إِحْدَى وَتِسْعُونَ سَنَةً . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ ، جن کا نام سیدنا صدی بن عجلان رضی اللہ عنہ ہے ، ان کا انتقال 86 ہجری میں ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 91 سال تھی ۔