حدیث نمبر: 16341
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ : تُوُفِّيَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ الْأَنْصَارِيُّ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَخَمْسِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں : سیدنا عمرو بن حزم انصاری رضی اللہ عنہ کا انتقال 54 ہجری میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16341
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح