مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16335
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ الْجُمَحِيُّ يُكَنَّى أَبَا السَّائِبِ ، بَدْرِيٌّ ، تُوُفِّيَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَنَةَ اثْنَتَيْنِ مِنَ الْهِجْرَةِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا عثمان بن مظعون جمحی رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ” ابوسائب “ ہے اور انہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے ، ان کا انتقال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں سن 2 ہجری میں ہوا تھا ۔