مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16310
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : تُوُفِّيَ جَبَّارُ بْنُ صَخْرٍ بِالْمَدِينَةِ سَنَةَ ثَلَاثِينَ ، وَسِنُّهُ ثِنْتَانِ وَسِتُّونَ سَنَةً . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے : سیدنا جبار بن صخر رضی اللہ عنہ کا انتقال مدینہ منورہ میں سن 30 ہجری میں ہوا تھا ، اس وقت ان کی عمر 62 سال تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔