مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16302
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَثَمَانُونَ ، وَيُكَنَّى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ . . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 78 ہجری میں 85 سال کی عمر میں ہوا تھا ، ان کی کنیت ” ابوعبدالرحمن “ تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔