مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16299
وَعَنْ هَارُونَ الْحَمَّالِ قَالَ : مَاتَ أَسْلَمُ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْدَ قَتْلِ عُثْمَانَ سَنَةَ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
ہارون حمال بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا اسلم رضی اللہ عنہ کا انتقال ، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد پینتیس ہجری میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔