مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16277
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : يَزِيدُ بْنُ نُعَيْمٍ ، وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْخَرَشِيُّ ، وَيَزِيدُ بْنُ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيُّ ، وَيَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، وَيَاسِرٌ : أَبُو عَمَّارٍ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا یزید بن نعیم رضی اللہ عنہ ، سیدنا یزید بن خالد خرشی رضی اللہ عنہ ، سیدنا یزید بن حارثہ انصاری رضی اللہ عنہ ، سیدنا یزید بن سنان رضی اللہ عنہ اور سیدنا یاسر رضی اللہ عنہ ، جو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے والد ہیں ۔