مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16274
- وَقَالَ : مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ ، يُكَنَّى أَبَا عَلِيٍّ ، وَهُوَ مَعْقِلُ بْنُ يَسَارِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ خِرَاقِ بْنِ لَامِيِّ بْنِ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ بْنِ ثَوْرِ بْنِ هَدْمَةَ بْنِ لَاطِمِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُدِّ بْنِ طَابِخَةَ ، وَعَمْرُو بْنُ أُدٍّ هُوَ مُزَيْنَةُ [ نُسِبَ إِلَى أُمِّهِ مُزَيْنَةَ بِنْتِ كَلْبِ بْنِ وَبْرَةَ ] . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ ان کی کنیت ابوعلی ہے ، یہ سیدنا معقل رضی اللہ عنہ بن یسار بن عبدالله بن معمر بن خراق بن لامی بن کعب بن عبد بن ثور بن ہدمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو بن اد بن طابخہ ہیں ، اور عمرو بن اُد ، وہ مزینہ ہیں ، جن کی نسبت ان کی والدہ مزینہ بنت كلب بن وبرہ کی طرف کی جاتی ہے ۔