مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16270
- وَقَالَ كُرْزٌ التَّمِيمِيُّ : غَيْرُ مَنْسُوبٍ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا کرز تمیمی رضی اللہ عنہ ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا گیا ہے ۔