مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16266
- وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : أَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ سَنَةَ خَمْسٍ وَمِائَةٍ ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
امام أحمد بن حنبل فرماتے ہیں : سیدنا ابورجاء عطاردی رضی اللہ عنہ کا انتقال 105 ہجری میں ہوا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔