مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16264
- وَعَنِ الْبُخَارِيِّ قَالَ : وَعَلْقَمَةُ بْنُ حَوْشَبٍ الْغِفَارِيُّ سَكَنَ الْمَدِينَةَ ، وَرَوَى عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - [ حَدِيثًا ، وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَدِيثَ الَّذِي رَوَاهُ ] . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : سیدنا علقمہ بن حوشب غفاری رضی اللہ عنہ ، انہوں نے مدینہ منورہ میں رہائش اختیار کی تھی ، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ایک حدیث نقل کی ہے ، تاہم امام بخاری رحمہ اللہ نے وہ حدیث ذکر نہیں کی ، جو انہوں نے روایت کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔