مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16238
- وَقَالَ : تَمِيمُ بْنُ حَجَرٍ : أَبُو أَوْسٍ الْأَسْلَمِيُّ جَدُّ بُرَيْدَةَ بْنِ سُفْيَانَ ، لَهُ صُحْبَةٌ ، لَمْ يُخَرَّجْ حَدِيثُهُ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا تمیم رضی اللہ عنہ بن حجر ، ابواوس اسلمی ، یہ بریدہ بن سفیان کے دادا ہیں ، انہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ، امام طبرانی نے ان کے حوالے سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے ۔