مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16236
- وَقَالَ أَيْضًا : مِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ أُهَيْبٍ الزُّهْرِيُّ ، أُمُّهُ أُخْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، يُقَالُ : اسْمُهَا رَمْلَةُ [ وَكَانَ عِنْدَ الْمِسْوَرِ جُوَيْرِيَّةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، وَهِي أُمُّ ابِنِهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمِسْوَرِ ] . . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی یہ بھی فرماتے ہیں : سیدنا مسور رضی اللہ عنہ بن مخرمہ بن نوفل بن اہیب زہری ، ان کی والدہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں ، اس خاتون کا نام ایک قول کے مطابق رملہ ہے ، پہلے سیدنا مسور رضی اللہ عنہ کے نکاح میں جویریہ بنت عبدالرحمن بن عوف تھیں اور یہ ان کے صاحبزادے عبدالرحمن بن مسور کی والدہ ہیں ۔