مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16228
- وَقَالَ أَيْضًا : هَوْذَةُ غَيْرُ مَنْسُوبٍ . ¤محمد محی الدین
وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں : سیدنا ہوذہ رضی اللہ عنہ ، انہوں نے اس کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے ۔